کورونا:امریکی ادارے نے12سے15برس کے نوجوانوں کو   ویکسین لگانے کی اجازت دیدی

May 11, 2021 | 13:01:PM
 12 سے 15 برس کے نوجوانوں کو لگانےکی اجازت
کیپشن: 12 سے 15 برس کے نوجوانوں کو لگانےکی اجازت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)امریکی  ادارے ایف ڈی اے نے فائزربائیو این ٹیک ویکسین 12 سے 15 برس کے نوجوانوں کو لگانےکی اجازت دے دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایف ڈی اے کی اجازت کے بعد کم عمر بچوں کو بھی ویکسین لگوائی جاسکے گی  جس سے ویکسین لگوا کر خود کو محفوظ بنانےوالے والدین کو  بھی سکھ کا سانس مل گیاہے۔خیال رہے کہ  امریکا کی زیادہ تر ریاستوں میں معمولات زندگی چند ہفتوں میں نارمل ہونےکاامکان ہے جب کہ اکثرشہروں میں ماسک کی پابندی برقراررہے گی۔
 یہ بھی پڑھیں:    بیساکھی میلہ:ایک ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے