انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل حکام پر بجلی گرادی

May 11, 2021 | 00:40:AM
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل حکام پر بجلی گرادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ایشلے جائلز نے عندیہ دیا ہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کے بقیہ میچز میں حصہ نہیں لیں گے۔
ایشلے جائلز کا کہنا کہ ہے ہم ابھی نہیں جانتے کہ آئی پی ایل کے بقیہ میچز کب اور کہاں ہونگے۔مگر نیوز ی لینڈ سے شروع ہونے والی ہماری سیریز کے بعد سے ہمارا شیڈول کافی سخت اور مصروف ہوگا۔اس دوران ہمارے کھلاڑی بہت سی اہم سیریز اور ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ اور ایشیز کھیل کھیلیں گے اور ہمیں اپنے کھلاڑیوں کا خیال رکھنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بید کی جگہ بانس کے کر کٹ بیٹ کی آزمائش