تھائی ایئر کو پاکستان سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت مل گئی 

Mar 11, 2024 | 15:24:PM
تھائی ایئر کو پاکستان سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت مل گئی 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف) تھائی لینڈ کی ایئرلائن کو پاکستان سے براہ راست پروازیں شروع  کرنے کی اجازت مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق تھائی ایئر 15 اپریل سے براہ راست پاکستان سے پروازیں شروع کرے گی۔

یہ بھی پڑھیے: کاروباری ہفتے کے پہلے روز  ہی ڈالر کا ریٹ گر گیا

تھائی ایئر لاہور سے بنکاک کیلئے ہفتے میں چھ پروازیں چلائے گی۔