محمد خان بھٹی کا راہداری ریمانڈ منظور، لاہور پولیس لیکر روانہ

Mar 11, 2023 | 18:52:PM
محمد خان بھٹی کا راہداری ریمانڈ منظور، لاہور پولیس لیکر روانہ
کیپشن: محمد خان بھٹی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چودھری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کا راہداری ریمانڈ حاصل کرلیاگیا۔
محمد خان بھٹی کا راہداری ریمانڈ رحیم یار خان کے سول جج ندیم اصغر ندیم کی عدالت سے حاصل کیا گیا،محمد خان بھٹی کو پولیس لاہورلیکر روانہ ہوگئی، محمد خان بھٹی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج ہے۔
رحیم یارخان میں درج اینٹی کرپشن کے مقدمہ میں محمد خان بھٹی کو عدالت نے جوڈیشل کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سونا پھر سے مہنگا، اتنی قیمت ہو گئی کہ سن کر ہوش اڑ جائیں