بچے پر تشدد :سکول ٹیچر کومعطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

Mar 11, 2021 | 10:28:AM
بچے پر تشدد :سکول ٹیچر کومعطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) بچے پر تشدد کرنے پر ٹیچر کو معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
 چیچہ وطنی میں بچے پر جسمانی تشدد کے الزام میں ٹیچر کو معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ ہائی اسکول کے ٹیچر نے8 مارچ کو بچے پر تشددکیا، تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے  پر کارروائی کی گئی۔ترجمان ڈی پی اوکے مطابق طالبعلم پر تشدد کرنےوالے اسکول ٹیچر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔