حیدرآباد: دو بچیاں برساتی نالے میں ڈوب گئیں،ایک اللہ کو پیاری ہو گئی

Jun 11, 2025 | 21:01:PM
 حیدرآباد: دو بچیاں برساتی نالے میں ڈوب گئیں،ایک اللہ کو پیاری ہو گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حیدرآباد کے علاقے  تین نمبر تالاب پر برساتی نالے میں دو بچیاں گر گئیں، ایک بچی جاں بحق ہوگئی۔

 پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے  تین نمبر تالاب میں گزرنے والے ایک برساتی نالے میں دو بچیاں گر گئیں، جن میں سے ایک بچی ڈوبنے کے باعث جاں بحق ہوگئی،  جبکہ دوسری بچی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچی کی شناخت10 سالہ رابیل کے نام سے ہوئی، جبکہ11سالہ زخمی بچی پریشہ اسپتال میں زیر علاج ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیرآباد :منی پٹرول پمپ پر ٹینکی پھٹنے سے 16 افراد جل گئے، 5 کی حالت نازک