حکومت نے بجلی صارفین پر بھی کرنٹ چھوڑدیا، 10 فیصد سرچارج لگے گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )حکومت نے بجلی صارفین پر بھی کرنٹ چھوڑدیا،بجٹ میں بجلی صارفین پر قرض ادائیگی سرچارج لگانے کا پلان بنالیا۔ بجلی صارفین پر 10 فیصد سرچارج لگے گا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی صارفین پھر بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا،بجٹ میں بجلی صارفین پر قرض ادائیگی سرچارج لگانے کا پلان بنالیا گیا ۔ بجلی صارفین پر 10 فیصد سرچارج لگے گا۔
یہ بھی پڑھیں:’’سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ‘‘ پنجاب حکومت نے خوشخبری سنا دی
سرچارج کی رقم کو گردشی قرضے کی ادائیگی کے لیے استعمال کیا جائے گا ۔وفاقی حکومت سرچارج کو کیس ٹو کیس بنیاد پر دیکھے گی۔سرچارج کے لیے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کی سفارش۔