آج کے بجٹ سے آپ سب خوش ہوں گے، وزیراعظم کا 24 نیوز کے سوال پر جواب

Jun 11, 2021 | 15:27:PM
 آج کے بجٹ سے آپ سب خوش ہوں گے، وزیراعظم کا 24 نیوز کے سوال پر جواب

(24 نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج کے بجٹ سے آپ سب خوش ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے 24 نیوز نے سوال کیا کہ’ کیا عوام دوست بجٹ ہو گا‘ جس پر وزیراعظم نے جواب دیا کہ ’آپ سب خوش ہوں گے آج کے بجٹ سے ‘۔ واضح رہےکہ آج دوپہر چار بجے حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں مالی سال  2022-2021 کا  بجٹ پیش کیا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 900 ارب روپے مقرر، تنخواہوں اور پینشن میں10 فیصد اضافہ متوقع