شدید گرمی:سکول بند کرنے کا ہدایت نامہ جاری

Jun 11, 2021 | 10:05:AM
شدید گرمی:سکول بند کرنے کا ہدایت نامہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے باعث آج تمام پرائمری اور مٍل سکولز بند رہے گے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے شدید گرمی کے باعث آج اور کل سکولز بند کرنے کی ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔9 ویں سے بارھویں جماعت کے بچوں کو لازمی مضامین پڑھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ 9 ویں سے بارھویں جماعت کے طلبہ کو امتحانات کی  تیاری کے لیے سکول بلایا جارہا ہے، جبکہ محکمہ تعلیم ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں کی ٹائمنگ 10 بجے تک ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:    گورنر پنجاب کی وزیر خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال