ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کافیصلہ

نائب صدر اور وزیر خارجہ کو ایران کےساتھ سفارتی رابطے اور بات چیت جاری رکھنے کی ہدایت کردی

Jul 11, 2026 | 14:47:PM
ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کافیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کافیصلہ کرتے ہوئے نائب صدر اور وزیر خارجہ کو ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور بات چیت جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔
امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ان ہدایات کا مقصد ایران کے ساتھ کشیدگی کو قابو میں رکھنا اور جوہری پروگرام، علاقائی سلامتی اور دیگر متنازع امور پر مذاکرات کا سلسلہ برقرار رکھنا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:ضلع کوئٹہ دو اضلاع میں تقسیم،نوٹیفکیشن جاری
ماہرین کاکہنا ہے کہ واشنگٹن ایک جانب ایران پر دباؤ برقرار رکھنا چاہتا ہے جبکہ دوسری جانب سفارتی راستہ بھی کھلا رکھنا چاہتا ہے۔