لاہور میں عدالتی انفراسٹرکچر کی توسیع، تین جوڈیشل ٹاورز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

Jul 11, 2026 | 12:44:PM
لاہور میں عدالتی انفراسٹرکچر کی توسیع، تین جوڈیشل ٹاورز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہین عتیق)تین جوڈیشل ٹاورز کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سیشن کورٹ لاہور میں منعقد ہوئی۔

 چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم سیشن کورٹ پہنچیں، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

 سیشن جج لاہور طارق خورشید خواجہ اور دیگر سینئر ججز نے ان کا استقبال کیا۔

 تقریب میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور احسن بھون سمیت دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔

مزید پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج