شہر لاہور کا موسم گرم رہنے کا امکان

Jul 11, 2023 | 09:15:AM
 شہر لاہور کا موسم گرم اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم) شہر لاہور کا موسم گرم اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

شہرکا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 134 ریکارڈ، شاہدرہ 149، فیز 5 ڈی ایچ اے105، انارکلی بازارمیں شرح 103 ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں: تمام ادارے پُرامید ہیں, اکبر چوک فلائی اوور بروقت مکمل ہوگا: محسن نقوی

ماہرین کے مطابق لاہورمیں مون سون کا دوسرے سپیل 15 جولائی سے برسے گا۔