عید قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں پر جا پہنچیں

Jul 11, 2021 | 14:21:PM
عید قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں پر جا پہنچیں
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ذوالحج کا چاند نظر آنے سے پہلے ہی مہنگائی بڑھ گئی۔ سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں۔

تفصیلات کےمطابق عید الضحیٰ کے قریب آتے ہی اسلام آباد کے اتوار بازار میں ٹماٹر کے ریٹ میں 18 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ٹماٹر کی 65 روپے کلو میں فروخت جاری ہے، ادرک 520 روپے کلو میں فروخت ہو رہا رہے جبکہ آلو 230 روپے دھڑی، پیاز 225 روپے دھڑی  سبز مرچ 88 روپے کلو  اور لیموں 92 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: عامر خان کو گنگولی کے گارڈز نے  کیوں گھر سے نکالا۔۔ ویڈیو دیکھیں