بالی وڈ ادا کا ر چنکی پانڈے کے گھر صف ما تم بچھ گئی

Jul 11, 2021 | 00:08:AM
بالی وڈ ادا کا ر چنکی پانڈے کے گھر صف ما تم بچھ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک) بالی وڈ  کے معروف اداکار چنکی پانڈے کی والدہ اور اداکارہ اننیا پانڈے کی دادی سنیہ لتا پانڈے انتقال کرگئیں۔

تفصیلا ت کے مطابق با لی وڈ کے معرو ف ادا کا رچنکی پانڈے کی والدہ کا انتقال حرکتِ قلب بند ہوجانے کے باعث ہوا۔ انتقال کی خبر سنتے ہی چنکی پانڈے فوری طور پر اپنی والدہ کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ اس کے علاوہ فیملی کے دیگر افراد، رشتے دار، دوست احباب اور فلمی ستارے بھی اظہارِ افسوس کیلئے چنکی پانڈے کی والدہ کے گھر پہنچے۔ آنجہانی سنیہ لتا پانڈے آخری رسومات ممبئی میں ادا کردی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سعد رضوی کی نظر بندی میں 90 روز کی توسیع ۔۔سپر یم کورٹ میں نئی درخواست سماعت کیلئے مقرر