سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی 

Dec 11, 2021 | 19:40:PM
سونے، فی تولہ قیمت، پھر بڑھ گئی
کیپشن: سونا مہنگا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی ۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں250 روپے اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار 450 روپے تک جا پہنچی ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 215 روپے اضافے سے ایک لاکھ 6 ہزار 696 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 13 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 784 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مبینہ خاوند کی لاش کے ٹکڑے کرنے والی ملزمہ کی کمرہ عدالت میں کیا حالت تھی،دیکھ کر سب دنگ رہ گئے