دنیا کے امیر ترین انسان کاچونکا دینے والا فیصلہ

Dec 11, 2021 | 18:17:PM
امیر ترین انسان،دنیا،اہم،فیصلہ
کیپشن: ایلن مسک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)دنیا کے سب سے دولت مند انسان، ٹیسلا و اسپیس ایکس کے بانی ایلن مسک نے تمام نوکریاں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کی مسلم دشمنی ۔۔ نماز کو ناقابل برداشت قرار دے دیا

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر ایلن مسک نے مداحوں سے سوال پوچھا ہے کہ میں اپنی تمام نوکریاں چھوڑ کر کل وقتی طور پر انفولینسر بننے کا سوچ رہا ہوں، آپ کا کیا خیال ہے؟ مداحوں نے کہا کہ آپ کا یہ فیصلہ اچھا ثابت ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: مسجد میں فائرنگ۔۔ 9 نمازی جاں بحق۔۔متعدد زخمی

ایک صارف نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ایلن مسک کے اس فیصلے کا اثر ڈیجیٹل کرنسی پر بھی پڑے گا۔ بٹ کوائن 30 سے 35 ہزار ڈالر تک آ سکتا ہے۔