کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تصویر نے اگلے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیئے 

Dec 11, 2021 | 00:55:AM
کترینہ کیف، وکی کوشل، شادی کی تصویر، ریکارڈ توڑ دیئے
کیپشن: کترینہ کیف، وکی کوشل، شادی کی تصویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تصویر نے اگلے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیئے، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ ادکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔بھارتی فلم انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف نے اداکار وکی کوشال سے شادی کے بعد مداحوں کے نام پیغام جاری کیا تھا،فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرئنگ ایپ انسٹاگرام سے جاری پیغام میں کترینہ کیف نے اپنی شادی کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ سکول تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
انہوں نے کہا ہے کہ اس خوبصورت لمحے کے لیے ہمارے دلوں محبت اور شکرگزاری کے جذبات بھرے ہوئے ہیں۔ اس نئے سفر کے آغاز پر آپ تمام لوگوں کی محبتوں اور دعاؤں کے طلبگار ہیں۔
کترینہ کیف کی شادی کی تصویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور ابتک اس تصویر کو ایک کروڑ5 لاکھ سے زائد لوگ چکے ہیں ، نئے جوڑے کیلئے شوبز شخصیات اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نیک خواہشات کااظہار کیا جارہاہے اور کمنٹس بکس میں ہزاروں پیغامات بھیجے گئے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

یہ بھی پڑھیں: وینا ملک اور مشی خان کی پش اپ لگاتے ویڈیو وائرل ۔۔۔ڈاکٹر عامر لیاقت سے متعلق بڑی بات کہہ دی