لیبیا کی زاویہ ریفائنری پر ڈرون حملہ،آگ بھڑک اٹھی

Aug 11, 2026 | 08:40:AM
لیبیا کی زاویہ ریفائنری پر ڈرون حملہ،آگ بھڑک اٹھی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لیبیا کی زاویہ ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس کے بعد ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔ 

روسی میڈیا کے مطابق یہ چند روز میں ریفائنری پر تیسرا حملہ ہے تاہم کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ 

روسی میڈیا کے مطابق زاویہ ریفانری پر حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت کے لیے امریکی حملے اور ناکہ بندی روکنا ضروری ہے: عباس عراقچی