وزیراعلیٰ پنجاب  کا ترکیہ  میں زلزلے سے جانی و مالی نقصانات پرگہرے  دکھ کا اظہار

Aug 11, 2025 | 23:10:PM
وزیراعلیٰ پنجاب  کا ترکیہ  میں زلزلے سے جانی و مالی نقصانات پرگہرے  دکھ کا اظہار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک  )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے ترکیہ کے صوبے بالکسر میں زلزلے سے جانی و مالی نقصانات پر ترکیہ کی قیادت اور عوام سے گہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پنجاب کے عوام اپنے ترک بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں  -

یہ بھی پڑھیں : زندگی کا حقیقی لطف اٹھانے کیلئے صحت کا خیال رکھنا ضروری،دھرمیند