این اے 129 ضمنی الیکشن:26 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

Aug 11, 2025 | 15:57:PM
این اے 129 ضمنی الیکشن:26 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم)این اے 129 ضمنی الیکشن ،26 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ،ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی منظور ہونیوالے امیدواروں کی لسٹ جاری کردی۔

 تفصیلات کے مطابق این اے 129 ضمنی الیکشن ،26 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ،ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی منظور ہونیوالے امیدواروں کی لسٹ جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت سے ایک اور بڑا خطرہ،72 گھنٹے اہم ،الرٹ جاری

  حماد اظہر، رانا مشہود ، آصف محمود ناگرہ، مہر اشتیاق کےکاغذات نامزدگی منظور ،بجاش خان نیازی ، سید علی سرور گیلانی، طاہرہ حبیب جالب کےکاغذات نامزدگی بھی منظور کرلئے گئے۔