کاؤنٹی چیمپئن شپ: شان مسعود کی شاندار سنچری، 12 ہزار فرسٹ کلاس رنز مکمل 

Sep 10, 2025 | 23:45:PM
کاؤنٹی چیمپئن شپ: شان مسعود کی شاندار سنچری، 12 ہزار فرسٹ کلاس رنز مکمل 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود نے شانداری سنچری اسکور کی اور 12 ہزارفرسٹ کلاس رنز مکمل کرلیے۔

لیسٹر شائر سے کھیلتے ہوئے شان مسعود نے گلوسسٹر شائر کے خلاف 111 رنز کی اننگز کھیلی، اس دوران انہوں نے 13 چوکے لگائے،شان مسعود کی فرسٹ کلاس کیرئیر میں یہ 30ویں سنچری ہے، اسی کے ساتھ اُن کے 12 ہزار فرسٹ کلاس رنز بھی مکمل ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : ایشیا کپ کا دوسرا میچ : بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی