غزہ امن معاہدے سے قبل اسرائیلی فوجی گولی لگنے سے ہلاک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )غزہ پر امن معاہدے سے پہلے ایک اسرائیلی فوجی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا، غیرملکی میڈیا کے مطابق سارجنٹ میخائل مورڈیچائے شمالی غزہ میں اسنائپر کی گولی سے مارا گیا۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجی کا تعلق ڈیمونا شہر سے تھا، اسرائیلی فوج کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ 26 سالہ میخائل اسرائیل کی انجینئرنگ کور میں شامل تھا۔
ٰیہ بھی پڑھیں :سوڈان میں مسجد پر حملہ، 13 شہری شہید، 21 سے زائد زخمی