اژدھے نے مگرمچھ کو زندہ ہڑپ لیا، ویڈیو وائرل

Nov 10, 2022 | 16:41:PM
اژدھے نے مگرمچھ کو زندہ ہڑپ لیا، ویڈیو وائرل
کیپشن: ویڈیو وائرل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  اژدھے نے 5 فٹ کے مگر مچھ کو زندہ ہڑپ لیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں  ایک پائتھون سانپ کو دیکھا جاسکتا ہے جو مگرمچھ کو زندہ نگل چکا ہے۔ ویڈیو کو اب تک  2لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔پائتھون کا شمار دنیا کے سب سے طویل اور بڑے سانپوں میں کیا جاتا ہے۔ اس کی لمبائی عموماً تقریباً 20 فٹ سے زائد ہوتی ہے تاہم وائرل ویڈیو میں دکھائے گئے سانپ کی لمبائی 18 فٹ کے قریب ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Rosie Moore (@rosiekmoore)

یہ ویڈیو امریکی علاقے جنوبی فلوریڈا کی ہے جہاں پائتھون بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ نیوز ویک کے مطابق ، جنوبی فلوریڈا میں تقریباً 1 لاکھ سے زائد پاتھون پائے جاتے ہیں۔