بارشوں کی تباہ کاری سے ریاست تامل ناڈو میں 5 افراد ہلاک

Nov 10, 2021 | 09:45:AM
تامل ناڈو ,میں, سیلاب,.ہلاکتیں
کیپشن: تامل ناڈو میں سیلاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(ما نیٹر نگ ڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بارشوں کی تباہ کاری جاری ، مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ 

 بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 10 اور 11 نومبر کو تامل ناڈو اور آندھرا پردیش میں انتہائی تیز بارش متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو حکومت نے چنئی سمیت 9 اضلاع میں متوقع طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کے تناظر میں 10 اور 11نومبر کو عام چھٹی کااعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملالہ یوسفزئی کے نکا ح کی ویڈیو سامنے آگئی