خطے میں امن اورسلامتی،فوری جنگ بندی پراتفاق کیا،اسحاق ڈار

May 10, 2025 | 18:15:PM
 خطے میں امن اورسلامتی،فوری جنگ بندی پراتفاق کیا،اسحاق ڈار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس)پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحا ق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت نے فوری جنگ بندی پراتفاق کیاہے ۔ 

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے اپنے ایکس اکاؤنٹ میں بتایا کہ پاکستان اور بھارت نے فوری جنگ بندی پراتفاق کیاہے ۔ پاکستا ن نے ہمیشہ خطے میں امن  اورسلامتی  کے لئے کوشش کی ہے ۔ 

اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے امن کی کاوشوں میں اپنی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کیا ۔ 

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اوربھارت فوری طور پر سیز فائر پر تیار،ٹرمپ نے مبارکباد دیدی