نور خان ایئربیس پر میزائل حملہ، شہریوں کی بڑی تعداد افواج سے یکجہتی کیلئے ایئر بیس پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)نور خان ایئر بیس پر بھارتی میزائل حملے کے بعد اپنے افواج سے یکجہتی کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد ایئر بیس پہنچ گئی ۔
نور خان ایئر بیس کے مرکزی دروازے پر پاک فوج کی بھاری نفری تعینات ہے، بم ڈسپوزیبل سکواڈ اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی موقع پر موجود ہیں۔
اس موقع پر شہریوں نے پاک فوج کے حق میں اور بھارت کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
شہریوں نے مودی کتا ہائے ہائے ۔۔۔
پاک فوج قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں کے نعرے لگائے۔
People gathered near Nur Khan Air Base to show solidarity with Pak armyhttps://t.co/yUi762cVPw pic.twitter.com/Vs4i9th18n
— 24 News HD (@24NewsHD) May 9, 2025