مولانا امجد خان کی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حسن علی) جمعیت علما اسلام کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا امجد خان کی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔
مرحومہ پروفیسر منظور اسلام مرحوم کی زوجہ تھیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ فجر کی نمازکے بعد جامعہ رحمانیہ عبد الکریم روڈ قلعہ گوجر سنگھ لاہور میں ادا کی جائے گی۔