وفاقی حکومت نے  فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی پہلا مرحلہ مکمل کر لیا

Mar 10, 2026 | 16:41:PM
وفاقی حکومت نے  فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی پہلا مرحلہ مکمل کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم) وفاقی حکومت نے  فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی پہلا مرحلہ مکمل کر لیا۔ وفاقی حکومت کے ادارہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی مرحلہ وار شروع کی اور پہلے مرحلہ میں کافی کام مکمل کر لیا ہے۔ 

700 میں تین لاٹس میں سے دو لاٹس نیلامی میں فروخت ہوئی ہیں ۔

2300 میگاہرٹز میں تمام لاٹس نیلام ہوئی۔

2600 میگا ہرٹز میں تمام 19 لاٹس بک گئی ہیں ۔

3500 میگاہرٹز بینڈ میں 28 لاٹس میں سے 22 لاٹس فروخت ہوئیں ۔

597.2 میگا ہرٹز میں سے 480 میگا ہرٹز سپیکٹرم نیلام ہوا ہے ۔

سپیکٹرم کی بولی سے 1.7 فیصد سپیکٹرم کی دستیابی بڑھ گئی۔

رونگ نے 110میگا ہرٹس سپیکٹرم خریدا ہے۔

یوفون نے 180 میگا ہرٹس، جاز نے 190 میگا ہرٹز سپیکٹرم خریدا ہے۔

507 ملین ڈالرز میں سپیکٹرم نیلام ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیئے : چیف منسٹر مریم نے تمام وزراء کیلئے سرکاری پٹرول بند کر دیا