سندھ حکومت کا اسکولز 31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ 

Mar 10, 2026 | 15:05:PM
سندھ حکومت کا اسکولز 31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )سندھ کابینہ کے اجلاس میں صوبے بھر میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ نے اسکولز کو 31 مارچ تک بند رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:ادویات کی سپلائی   متاثر ہونے کا خدشہ

فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسکولز بند ہونے کے باوجود امتحانات اپنے مقررہ وقت پر ہی منعقد ہوں گے۔

 یاد رہے اس سے قبل مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے پیش نظر پنجاب اور بلوچستان میں تعلیمی اداروں کو  فوری بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

 ، پنجاب میں  بھی تعلیمی ادارے 31 مارچ جبکہ بلوچستان میں تعلیمی ادارے 23 مار چ تک بند رہیں گے۔