بھارت کی جانب سے 'پی آئی اے'کے جہاز کی شکل کا غبارہ پکڑنے پرمزاحیہ ٹویٹس

Mar 10, 2021 | 23:11:PM
بھارت کی جانب سے 'پی آئی اے'کے جہاز کی شکل کا غبارہ پکڑنے پرمزاحیہ ٹویٹس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے جہاز کی شکل کے غبارے کو قبضے میں لیا تو سو شل میڈیا بپر ایک نیا محاذ گرم ہو گیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق پی آئی اے کےرنگوں والے غبارے کو مقبوضہ وادی کے سیکٹر ہیرانگر سوترا چَک میں دیکھا گیا تھا۔ابتدائی طور پر اس کی نشاندہی گائوں کے افراد نے کی اور پولیس کو اس سے آگاہ کیا  ، بعد ازاں انتظامیہ نے اس غبارے کو قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا تھا۔
بھارتی انتظامیہ کی جانب سے پی آئی اے جیسے غبارے کو قبضے میں لینے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزاحیہ تبصرے کیے جارہے ہیں۔
An aircraft-shaped balloon with 'PIA' written on it landed in Sotra Chak village of Hiranagar sector yesterday evening. The balloon was taken into custody by police: Jammu and Kashmir Police pic.twitter.com/GVGWmhesYl

مینگو لسی نے یہ نکتہ اٹھایا کہ بھارتی پولیس ایک غبارے کو گرفتار کرلے گی لیکن سڑکوں پر آزادی سے گھومتے ہزاروں ریپسٹس کو نہیں گرفتار کرے گی۔

نو کانٹیکسٹ نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ 'انہیں ہمارا خفیہ ہتھیار مل گیا'۔