سکردو 2 سے ایم ڈبلیو ایم کے امیدوار کامیاب قرار

Jun 10, 2026 | 23:56:PM
سکردو 2 سے ایم ڈبلیو ایم کے امیدوار کامیاب قرار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ سکردو 2 سے ایم ڈبلیو ایم کے امیدوار کو کامیاب قرار دیدیا گیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے 10 پولنگ  سٹیشنز پر ری پولنگ منسوخ کردی۔  

واضح رہے پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوچکے ہیں ۔

حکومت سازی کے لیے کسی بھی جماعت یا اتحاد کو 17 نشستوں کی سادہ اکثریت درکار ہے۔