عماد وسیم نے جان بوجھ کر میچ ہرایا، سلیم ملک نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

Jun 10, 2024 | 10:19:AM
عماد وسیم نے جان بوجھ کر میچ ہرایا، سلیم ملک نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سابق کپتان سلیم ملک  نے عماد وسیم  کی میچ میں کارکردگی کے حوالے سے نیا پیڈوراباکس کھول دیا ۔

24 نیوز کی کرکٹ ٹرانسمیشن میں سابق کپتان سلیم ملک نے انکشاف  کیا کہ  "آؤٹ بھی نہیں ہوا، ایوریج بھی بڑھاتا رہا" عماد وسیم نے جان بوجھ کر میچ ہروایا، انہوں نے کہا کہ   عماد وسیم کی سست بیٹنگ کی وجہ سے محمد رضوان کی وکٹ گری۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت سے ہار مہنگی پڑ گئی،اگلے مرحلے کیلئے پاکستان کو کیا جتن کرنے پڑیں گے؟