پشاور زلمی کیخلاف لاہور قلندرز کی بلے با زی جا ری

Jun 10, 2021 | 23:22:PM
 پشاور زلمی کیخلاف لاہور قلندرز کی بلے با زی جا ری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پشاور زلمی کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندر نے دو اوورز کے اختتام کے بعد ایک وکٹ کے نقصان پرآٹھ رنز بنالیے ہیں۔
تفصیلا ت کے مطابق کپتان سہیل اختر پانچ اور محمد فیضان دو رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان پہلے ہی اوور میں وہاب ریاض کی گیند پر ایک رنز بنا کر آوٹ ہوگئے۔
پشاور زلمی کی ٹیم نے ٹاس جیت کر لاہور قلندر کی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔پشاور زلمی کی ٹیم میں وہاب ریاض ،کامران اکمل، حیدر علی، محمد عرفان،ڈیوڈ ملر، شعیب ملک، پاول ،ردرفورڈ، ایلن، عمید آصف اور محمد عمران شامل ہیں۔لاہور قلندر ز کی ٹیم میں فخر زمان،سہیل اختر، محمد فیضان، محمد حفیظ، بین ڈنک، راشد خان، شاہین شاہ آفریدی، ٹیم ڈیوڈ، فولکنر، احمد دانیال اور حارث روف شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:با لی وڈ کنگ شاہ رخ کس مر داداکار سے شا دی کے خوا ہشمند۔۔جا نیے