امریکی ریاست میسی سپی میں فائرنگ ، 6 افراد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)امریکی ریاست میسی سپی کے شہر ویسٹ پوائنٹ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ویسٹ پوائنٹ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے، فائرنگ ویسٹ پوائنٹ کے تین مقامات پر کی گئی.
کاؤنٹی شیرف کے مطابق فائرنگ کے واقعات الاباما سرحد کے قریب پیش آئے ، واقعات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کاؤنٹی شیرف نے واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائی۔
یہ بھی پڑھیں:دھرندھر گانے کی ٹک ٹاک وائرل ویڈیو، پولیس وردی میں یہ لڑکی کون ہے؟