’’عمران خان کی صحت ٹھیک ہے‘‘بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی سے ملاقات کے بعدگفتگو
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات ختم ہوگئی۔
بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات قریباً 3 گھنٹے تک جاری رہی،ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے اور میڈیا سے گفتگو نہیں کی۔
اطلاعات کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر ملاقات کی تفصیلی رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : حکومت ویلیو ایڈیشن کیلئے درکار سہولتوں کیلئے معاونت کرے: خادم حسین