نگران پنجاب کابینہ کا 34واں اجلاس آج طلب

Dec 10, 2023 | 17:51:PM
نگران پنجاب کابینہ کا 34واں اجلاس آج طلب
کیپشن: نگران پنجاب کابینہ کا 34واں اجلاس آج طلب
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے) وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے آج پنجاب کابینہ کا 34واں اجلاس طلب کر لیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، پنجاب کابینہ کا اجلاس آج رات وزیر اعلی آفس میں منعقد ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: بڑی خبر!! اہم حکومت عہدیدار مستعفی، آخر وجہ کیا بنی؟

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اس اجلاس میں صوبائی وزراء و مشیران، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور اعلی حکام شرکت کریں گے۔