وفاقی کابینہ اجلاس ،پی ٹی وی کیلئے 13 ارب روپے کی سالانہ گرانٹ کی منظوری
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کیلئے 13 ارب روپے کی سالانہ گرانٹ کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں دس لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی تجویز پر غورکیا گیا۔
کابینہ نے پی ٹی وی کو فوری طور پر پہلی سہ ماہی کیلئے تین ارب 25 کروڑ روپے دینے کی منظوری دیدی،کابینہ کو تین ملکی دفاع کے بارے میں آگاہ کیا گیا ،کابینہ نے سہ ملکی دفاعی معاہدے کو تاریخی قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ کا پرانے ٹیکس کیسز میں نئے جرمانوں پر اہم فیصلہ جاری