کوئٹہ۔۔ سی ٹی ڈی کا آپریشن ۔۔ 5  دہشتگرد ہلاک

Aug 10, 2021 | 12:29:PM
کوئٹہ۔۔ سی ٹی ڈی کا آپریشن ۔۔ 5  دہشتگرد ہلاک
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) کوئٹہ  میں مغربی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی  کے مطابق پانچوں دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے جبکہ ان کے زیر استعمال کمپاؤنڈ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا گیا ۔آپریشن کے بعدمری کیمپ جانے والے علاقے کو فورسز نے گھیرے میں لے لیا۔کارروائی میں فورسز کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ : دستی بم حملہ۔ ایک شخص جاں بحق۔ 4 زخمی