پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے امپائرز اور ریفری کا اعلان کردیا

Sep 09, 2021 | 19:57:PM
 پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے امپائرز اور ریفری کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


(24نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے امپائرز اور ریفری کا اعلان کردیاہے۔

یہ بھی پڑھیں :بلو نی تیرا لال گھگرا۔۔منال اور احسن کا اپنی ہی شادی پر زبر دست ڈانس ۔۔ ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق پا کستان کر کٹ کنٹرول بو رڈ  کی جانب سے محمد جاوید کو دونوں سیریز میں میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ون ڈے سیریز میں علیم ڈار، احسن رضا، آصف یعقوب اور راشد ریاض امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز میں ان چار کے علاوہ شوزاب رضا بھی امپائرز پینل میں شامل ہوں گے۔ان سب کے ناموں کی منظوری دے دی گئی ہے ۔