انسانی ہمدردی۔۔پاکستان نے خوراک اور ادویات افغانستان کو بھیج دیں

Sep 09, 2021 | 15:23:PM
انسانی ہمدردی۔۔پاکستان نے خوراک اور ادویات افغانستان کو بھیج دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان سے 30 ٹن خوراک اور ادویات لے کرپاک فضائیہ کا طیارہ افغانستان پہنچ گیا۔ کابل میں پاکستان کے سفیر اور افغان حکام نے امدادی سامان وصول کرلیا۔

یاد رہے گزشتہ روز پاکستان نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ایک بیان میں کہا تھا کہ فضائی راستے سے فوری امداد کے بعد زمینی راستے سے امداد بھی بھجوائی جائے گی۔

 یہ بھی پڑھیں:  تعلقات سے مایوس ,ماڈل نے خود سے ہی شادی کرلی