ز مین پھٹی نہ آسمان گرا۔۔کمسن بچی زیادتی کے بعد قتل

Sep 09, 2021 | 10:29:AM
ز مین پھٹی نہ آسمان گرا۔۔کمسن بچی زیادتی کے بعد قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد میں 12 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیاگیا۔

تفصیلات کے  مطابق منچن آباد میں زیادتی کے بعد لڑکی کو قتل کیا گیا، جس کی خبر نشر ہوئی تو پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا۔

عثمان بزدار نے متاثرہ خاندان کو انصاف کی جلد از جلد اور مکمل فراہمی کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بطخ کا انوکھا انداز۔۔۔گالی دے کر سب کو حیران کردیا