لاہور میں سابق صوبائی وزیر کی بیٹی کے گھر چوری کی واردات کا ڈراپ سین

Oct 09, 2025 | 21:14:PM
لاہور میں سابق صوبائی وزیر کی بیٹی کے گھر چوری کی واردات کا ڈراپ سین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہورمیں سابق صوبائی وزیر کی بیٹی کے گھر 90 لاکھ کی چوری کا ڈراپ سین  ہو گیا، گھرکا ملازم ہی چور نکلا، 25 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری کئے ۔

پولیس کے مطابق سابق وزیرچوہدری سکندر حیات کی بیٹی کے ملزم نے اہل خانہ کی عدم موجودگی میں تالے توڑ کر 25 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری کئے،واردات کا مقدمہ 27 ستمبرکودرج کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کلوز سرکٹ فوٹیجز کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم سے چوری شدہ زیورات برآمد ہو چکے ہیں، مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی،بیرسٹر گوہر کی چھٹی کا امکان ،نئے متوقع چیئرمین کا نام بھی سامنے آ گیا

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: