پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کو بھی گرفتار کر لیا گیا 

Nov 09, 2023 | 15:21:PM
 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان کو مانسہرہ سے گرفتار کر لیا گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان کو مانسہرہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکری سیکرٹری ایڈیشنل جنرل و صدر اسلام آباد ریجن اعلیٰ صبح مانسہرہ کے قریب سے گرفتار کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں: جائیداد کا تنازع: مسجد میں آئے بزرگ پر مخالفین کا تشدد،ویڈیو وائرل 

باؤثوق ذرائع کے مطابق علی نواز اعوان اور ملک عامر کو گرفتار کیا گیا جبکہ جس گھر میں رہائش پذیر تھے اسکے مالک کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ،، علی نواز اعوان پر اسلام آباد میں معتدد مقدمات درج کیے گئے تھے۔