ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

Nov 09, 2021 | 23:18:PM
ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں
کیپشن: ملالہ یوسف زئی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) نوبل انعام یافتہ پاکستانی نژاد ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن بندھ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ملالہ یوسف زئی نے برمنگھم میں ایک سادہ تقریب میں آسر نامی نوجوان سے نکاح کر لیا ، اس تقریب میں فیملی کے لوگوں نے شرکت کی۔ملالہ نے اپنے نکاح کی تصاویر ٹویٹر پر شئیر کی ہیں۔ملالہ نے کہا ہے کہ میں نے اور آسر نے ایک ساتھ چلنے کیلئے نکاح کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:دورہ پاکستان کی منسوخی۔۔ انگلینڈ ہرجانہ ادا کرنے کو تیار

دیگر کیٹیگریز: ضرور پڑھئے - اہم خبریں
ٹیگز: