وزیر اعلیٰ مریم نواز کی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا ہے۔
گزشتہ دنوں اس حوالے سے جاتی عمرہ میں منگنی کی مختصر اور سادہ تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں محدود پیمانے پر تقریب کا مقصد موجودہ حالات کے باعث سادگی اور بچت کو ملحوط رکھنا تھا ۔
منگنی کی اس تقریب میں نواز شریف، کیپٹن صفدر، شہباز شریف کی فیملی اور قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی ۔
لڑکے والوں کا تعلق کاروباری فیملی سے بتایا جاتا ہے ۔
مزید پڑھیں:لاہور میں افغانیوں کا باپ بیٹوں پر جان لیوا حملہ ، 3 افراد زخمی