سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کا ذخیرہ دریافت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔
ماری انرجیز کی جانب سے سٹاک ایکس چینج کو لکھے گئے خط کے مطابق گیس سوہوون سجاول بلاک کے کنویں سے دریافت ہوئی، کنویں سے 30 ملین میٹر اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس یومیہ حاصل ہورہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکی میڈیا پاکستانیوں کے گن گانے لگا، مگر کیوں؟
انرجی ماہرین کے مطابق سجاول بلاک تیل وگیس کی دریافت کے حوالے سے زرخیز ضلع ہے، گیس سوئی سدرن کےسسٹم میں شامل کی جارہی ہے۔