امریکی میڈیا پاکستانیوں کے گن گانے لگا

May 09, 2025 | 09:49:AM
امریکی میڈیا پاکستانیوں کے گن گانے لگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاک بھارت کشیدگی پرامریکی اخبار نے لکھا ہے کہ بھارت میں ایئرپورٹس بند ہیں، مختلف ریاستوں میں بلیک آؤٹ ہورہا ہے جبکہ پاکستان میں لوگوں کا مورال بہت بلند ہے۔

اخبار نے اپنے تجزیے میں لکھا ہے کہ پاک بھارت تنازع کیا رُخ اختیار کرسکتا ہے، اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

امریکی اخبار کے مطابق پاکستان میں عوام فوج کی جوابی کارروائی پر جشن منا رہے ہیں، جبکہ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ بھارتی حملے کا مناسب جواب دیا جائے۔

مزید پڑھیں:بھارت کا معروف شخصیات کے 8 ہزار سوشل میڈیا اکاونٹس بند کرنےکا حکم