برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت مستحکم

May 09, 2024 | 09:48:AM
برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت مستحکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)برائلر گوشت  کی قیمت مستحکم رہی جبکہ  گزشتہ 2 دنوں میں  مرغی کی قیمت میں 110 روپے کی کمی واقع ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق برائلرمرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت  438 روپے  فی کلو پر مستحکم،ہول سیل زندہ برائلرمرغی کاریٹ291روپےمقرر جبکہ پرچون بازارمیں زندہ برائلرکاریٹ302روپےمقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار،ریٹ مزید گر گیا