عمران خان ملکی سلامتی کے درپے ہے ، مریم نواز

May 09, 2022 | 20:07:PM
مریم نواز ، عمران خان
کیپشن: مریم نواز فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمر بھر سازشیں کرنے والا فتنہ عمران خان ملک کی سلامتی کے درپے ہے۔ آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے۔

کیا سیاست دانوں کی پگڑیاں اچھالنے اور ہر آئینی ادارے کو گالی دینے والے شخص کو کھلی چھوٹ ہے کہ افواج پاکستان کو صرف اس لیے تماشہ بنائے کہ وہ آئینی حلف پر قائم ہیں؟
یہ بھی پڑھیں:میٹرک امتحانات ، بورڈآف انٹرمیڈیٹ کا حکومت سے بڑا مطالبہ