ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 350 روپے فی کلو تک ہوگئی

Mar 09, 2026 | 19:43:PM
ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 350 روپے فی کلو تک ہوگئی
کیپشن: گیس سلنڈرز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے کلو ہوگئی ہے۔ 

ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ حکومت روس یا اومان سے ایل پی جی کا بندوبست کروائے۔

رہنما مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے مزید کہا کہ ایران جنگ کے بعد سے ایل پی جی سپلائی کم اور قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:توانائی بحران؛ پنجاب اور بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان